Faizane Allama Muhammad Ibrahim Khushtar Razvi Siddiqui فیضان حضرت علامہ محمد ابراہیم خوشتر صدیقی علیہ الرحمۃ۔ اریخ عالم کے مطالعہ سے پتا چلتا ہے کہ دنیا میںدو ہی قسم کے افرادکارنامے انجام دیتے ہیں ۔ ایک وہ جو اپنی زندگی کو علم و عمل کے حسن سےآراستہ و پیراستہ کرکے دوسروں کے لیے سبق آموز بناتےہیں ۱ور دوسرے وہ جو دوسروں کی حیا ت اور کارناموں سے سبق حاصل کرتے ہیںاور سیکھتے رہتے ہیں ۔ اسی طرح زندگی نام ہے ایصالِ فیض اور اکتسابِ فیض کا ہم خوش نصیب ہیں کہ ہمارے اسلام نے زندگی کےمختلف گوشوں کو علم و عرفان اور عقل و آگاہی کےنور سے منور کیا اور ہمیں حیات مستعار کے دن گزارنے اور بسر کرنے کا سلیقہ عطا کیا ۔ کسی نے اللہ تعالیٰ اور اسکے رسول مکرم ﷺ کی یاد میں منبر اور محراب کو سجانا سکھایا کسی نے پاکیزہ زندگی کا آئنہ دیکھاکر انسانی معاشرے میں زندگی بسر کرنے کاڈھنگ بتایا اور کسی نے رزم حق و باطل میں اللہ عزوجل اوراسکے رسول محترم ﷺ کی خاطر جینے اور مرنے کاطریقہ تعلیم فرمایا دیکھا جائے تو یہ سب ایک ہی نور کی مختلف شاخیں ہیں جو ایک ہی منبع فیض وعرفان کے انوار کی عکاسی کر رہے ہیںیعنی خلق عظیم میرے آقا ﷺ کے اسوئہ حسنہ کی شعائوں کے یہ مختلف زاویئے ہیں ہمارے ایسے ہی بزرگوں کی یادگارخوش نظر اور خوش نظیر اور خوش وضع اور خوش ادا ۔ میری مرادحضرت علامہ قاری حافظ حضرت محمد ابراہیم خوشتر قادری جمالپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ۔اللہ اکبر آپ رحمۃ اللہ تعالی علیہ بری خوبیوں کے مالک تھے اور آج انشا اللہ عزوجل ان کاتذکرہ کرتے ہیں۔ Content This App: Books Of Allama Muhammad Ibrahim Khushtar Razvi Siddiqui Books On Allama Muhammad Ibrahim Khushtar Razvi Siddiqui Bayanat Of Allama Muhammad Ibrahim Khushtar Razvi Siddiqui
Features In This App: Search Bookmark Go To Page
Oxirgi yangilanish
14-mar, 2025
Kitob va qo‘llanmalar
Maʼlumotlar xavfsizligi
arrow_forward
Xavfsizlik — dastur ishlab chiquvchilar maʼlumotlaringizni qanday jamlashi va ulashishini tushunishdan boshlanadi. Maʼlumotlar maxfiyligi va xavfsizlik amaliyotlari ilovadan foydalanish, hudud va yoshga qarab farq qilishi mumkin. Bu axborot dastur ishlab chiquvchi tomonidan taqdim etilgan va keyinchalik yangilanishi mumkin.
Bu ilova tashqi hamkorlarga quyidagi turdagi maʼlumotlarini ulashishi mumkin
Joylashuv, Men haqimda va yana 4 ta
Ushbu ilova quyidagi axborot turlarini toʻplashi mumkin
Joylashuv va Ilova tarixi
Maʼlumotlar uzatish vaqtida shifrlanadi
Maʼlumotlar oʻchmaydi
Tafsilotlar
Nima yangiliklar
حضرت محمد ابراہیم خوشتر صدیقی Allama Muhammad Ibrahim Khushtar Razvi Siddiqui