آ ج کا معجزہ آپ کو اپنے ایمان میں ترقی کرنے اور خدا کی موجودگی اور قدرت کا تجربہ کرنے میں مدد دیتا ہے! ہر دن آپ کو گرانٹ فِش بُک اور ڈبیوراروزن کرانز کی طرف سے ایک ذاتی حوصلہ افزائی پیغام ملے گا تاکہ آپ اپنا دن صحیح طریقے سے شروع کر سکیں! ہزاروں افراد پہلے ہی اس سفر پر چل چکے ہیں اور خدا کی زندہ موجودگی کا تجربہ کر کے اس کی گواہی دے رہےہیں۔
آپ کو کیا ملے گا
روزانہ کے ٹیکسٹ کو پڑھیں اور سنیں، ا
آپ وقت سیٹ کر سکتے ہیں جب آپ کو ہر دن کا ٹیکسٹ وصول کرنا ہو۔
اپنے پسندیدہ ٹیکسٹ کو دوبارہ پڑھنے کے لیے محفوظ کریں۔
اپنی حوصلہ افزائی دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔ دوسروں کی کہانیاں
آ ج کا معجزہ کی بدولت، میں خدا کے قریب ہو گیا ہوں۔ میرے آس پاس کا اندھیرا ختم ہو رہا ہے کیونکہ میں اپنی حقیقی طا قت کو سمجھ گیا ہوں
۔"آ ج کا معجزہ" میرے لیے ایک آئنہ اور سیکھنے کا ایک مسلسل ذریعہ ہے۔ اسے پڑھنا بہت حوصلہ افزا ہے اور اس طرح اپنے دن کا آغاز کرنا ایک بڑی برکت ہے۔
میں نیا مسیحی ہوں، اور آ ج کا معجزہ' مجھے روزانہ خدا کی قربت لے آتا ہے اور میں خدا کے بارے میں مزید سیکھ رہا ہوں!
یہ کمال ہے کہ کتنی بار وہ الفاظ، بائبل کا آیت، یا گیت آ جاتے ہیں جو مجھے اس لمحے میں ضرورت ہوتی ہے۔ یہ ایک برکت اور حوصلہ افزائی ہے۔
اپ ڈیٹ کردہ بتاریخ
21 مئی، 2025