
Ajmal DoN
- نامناسب کے بطور فلیگ کریں
بہترین اپلیکیشین ہے ۔لیکن اس کے ساتھ مختلف آلات کے خراب ہونے پر انہیں ٹھیک کرنے کا فارمولا بھی ہوتا تو کیا ہی بات تھی ۔ جیسے جنریٹر ۔فریج ۔اے سی سولر سسٹم ۔وغیرہ ۔یہ جانتے ہوئے کہ ان سب چیزوں کا اس سے کو تعلق نہیں ہے لیکن گذارش ہی تھی بس ۔کیونکہ اس کتاب کو پڑنا اور اسے اچھے سے یاد کرنا کافی مشکل ہے ۔شکریہ
6 لوگوں کو یہ جائزہ مددگار لگا