حتمی AAA شوٹر دنیا بھر میں دستیاب ہے!
اب، سب کچھ تباہ کر دیں!
]پہلا موبائل وارفئیر: 24v24 آل آؤٹ جنگ میں[
اس شاندار آل آؤٹ وارفئیر میں موبائل پر پہلے کبھی نہ دیکھی جانے والی ۔جدید جنگوں کا تجربہ کریں۔ 48 پلیئرز زمین، سمندر اور ہوا میں ٹکراتے ہیں۔ فضائی غلبہ پانے کے لیے ایک بلیک ہاک اڑائیں، دفاع کو تباہ کرنے کیلیے ٹینک کی کمانڈ کریں اور C4 یا میزائل داغ کر افراتفری پھیلائیں۔ ہر چیز تباہ ہو سکتی ہے-ہر چیز برباد کر دیں!
6 وارفیئر میپس، 6 منفرد موڈز، 100+ ہتھیار: لیس ہوں اور غلبہ پائیں! یا بس سب کچھ تباہ کر دیں!
]اگلی جنریشن کا ایکسٹریکشن شوٹر: جیت کیلیے کوئی ادائیگی نہیں، آپ جیت کیلیے کھلیں[
آپریشنز موڈ میں، اس ایک اصول کو یاد رکھیں: لوٹیں، لڑیں اور صحیح موقع پر نکل جائیں! اپنے بہترین ہتھیار لیس کریں، 3 کے اسکواڈز میں ٹیم اپ کریں، کرائے کےAI فوجیوں، طاقتور بوسز اور اور انتہائی دہشتناک پلیئر اسکواڈز سے لڑیں۔ کوئی رسک نہیں، کوئی انعام نہیں!
جیت کیلیے کوئی ادائیگی نہیں۔ 3x3 مفت سیف باکس کے ساتھ اپنی تناؤ سے پاک منصفانہ لڑائی شروع کریں!
]ایک ایلیٹ آپریٹر بنیں اور اپنے خوابوں کا اسکواڈ بنائیں[
دنیا بھر سے 10+ ایلیٹ آپریٹرز چنیں، دوستوں کے ساتھ ٹیم اپ کریں اور انتہائی پُرخطر مشنز پر جائیں۔ بے رحم بہارد گن فائر، حکمت عملی پر مبنی سامان اور ہتھیاروں میں ماہر بنیں اور دنیا کو بتا دیں کہ آپ کا کوئی ثانی نہیں!
]ہتھیار اور گاڑیاں بنائیں: تخصیص کے ذریعے بالکل آپ کے مطابق[
100+ ہتھیاروں کے ساتھ، ایک جدید ترین ٹیونگ سسٹم اور حسب منشا بنانے کے ہزاروں اختیارات، ہر فیصلہ کارکردگی اور اسٹائل دونوں کو بہتر بناتا ہے۔ اپنا بہترین جنگی سازوسامان تشکیل دیں!
زمینی، سمندری اور فضائی گاڑیوں کی کمانڈ کریں، اپنے طریقے سے وارفئیر پر غلبہ پانے کے لیے ہر ڈٹیل کو فائن ٹیون کریں۔
]شاندار جنگ: غلبہ پانے کیلیے بہتری لائیں۔ کہیں بھی کھیلیں، ہر جگہ پیشرفت کریں[
اپنے آپ کو 120fps گرافکس، کرسٹل کلیئر HD مناظر اور انتہائی طویل فاصلے کی رینڈرنگ سے لطف اٹھانے دیں۔ مسلسل بہتریوں کے ساتھ، یہاں تک کہ کم سطح کی ترتیبات بھی متاثر کن حقیقت پسندی فراہم کرتی ہیں۔
اپنے ڈیٹا کو تمام پلیٹ فارمز پر سنک کریں۔ کہیں بھی، کسی بھی وقت کھیلیں!
[عالمی انسداد دھوکہ دہی تحفظ: G.T.I. سیکیورٹی، ہمیشہ منصفانہ کھیل]
ہمارا مشن ایک صحت مند، منصفانہ گیمنگ ماحول کو فروغ دینا ہے۔ ڈیلٹا فورس کی وراثت کی بنیاد پر، ہم نے مشغولیت کے اصولوں کو برقرار رکھنے کے لئے ایک وقف ٹاسک فورس جمع کی ہے۔ جدید ترین ٹولز سے لیس G.T.I. سیکیورٹی ٹیم دھوکہ بازوں اور بدنیتی پر مبنی رویے کا تیزی سے پتہ لگاتی ہے اور ان کا خاتمہ کرتی ہے اور سب کے لیے یکساں مواقع کو یقینی بناتی ہے۔
ہمیں فالو کریں:
Instagram: https://www.facebook.com/deltaforce.pk
Facebook: https://www.facebook.com/deltaforce.pk
Tiktok: https://www.tiktok.com/@deltaforce.pk
Youtube: https://www.youtube.com/@deltaforcepk
اگر آپ کو کوئی مسائل درپیش ہوتے ہیں تو براہ کرم کسٹمر سروس سے رابطہ کریں:
[email protected]براہ کرم Delta Force کی پرائیویسی پالیسی اور صارف کا معاہدہ پڑھیں
پرائیویسی پالیسی: https://www.playdeltaforce.com/privacy-policy.html
Tencent Games صارف کا معاہدہ: https://www.playdeltaforce.com/en/terms-of-use.html