امام صادق علیہ السلام اکیڈمی: علم و معرفت کا نیا دروازہ
امام صادق علیہ السلام اکیڈمی، اسلامی معارف میں دلچسپی رکھنے والوں کے لیے اولین جامع تعلیمی پلیٹ فارم ہے، جو علمی اور روحانی ترقی کی راہ پر قدم رکھنے والوں کے لیے ایک بہترین موقع فراہم کرتا ہے۔
اہم خصوصیات:
• متنوع کورسز:قرآن، فقہ، اصول، اخلاق اسلامی اور اسلامی زندگی کی مہارتیں پر کورسز، ہر فرد کے لیے ہر موضوع میں تعلیم۔
• ممتاز اساتذہ: تجربہ کار اور ماہر اساتذہ کے ذریعے کورسز فراہم کیے جاتے ہیں تاکہ آپ کو بہترین تعلیمی مواد ملے۔
• متعدد زبان: ہماری ایپلیکیشن اب فارسی، اردو ، عربی اور انگریزی زبانوں میں دستیاب ہے اور جلد ہی دوسری زبانوں میں بھی دستیاب ہوگی تاکہ ہر شخص اس سے استفادہ کر سکے۔
• سیکھنے کے مختلف انداز: تعلیمی ویڈیوز، آن لائن کلاسز، انفرادی کلاسز ، آن لائن امتحانات ، سبق کا خلاصہ اور کوئز کے ذریعے سیکھنے کا بھرپور تجربہ فراہم کیا جاتا ہے۔
• آسان یوزر انٹرفیس ایپلیکیشن کا استعمال بہت آسان ہے کیونکہ اس کا انٹرفیس خوبصورت اور سمجھنے میں آسان ہے جس سے صارفین کا تجربہ مزید بہتر ہوتا ہے۔
• مضبوط سپورٹ: ہمارا سپورٹ ٹیم آپ کے تعلیمی سوالات اور درخواستوں کے لیے ہر وقت دستیاب ہے۔
امام صادق علیہ السلام اکیڈمی کیوں آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے؟
• آسان رسائی: ہر جگہ اور ہر وقت اسلامی معارف کا فائدہ اٹھائیں۔
• علم کا تبادل: طلباء، اساتذہ اور علمی تنظیموں کے درمیان خیالات اور تجربات کے تبادلے کا موقع فراہم کیا جاتا ہے۔
• ذاتی روش پر سیکھنے کا موقع: آپ اپنے تعلیمی سفر کو اپنی ضروریات کے مطابق ترتیب دے سکتے ہیں۔
روحانی سفر کا آغاز کریں!
امام صادق علیہ السلام اکیڈمی کی ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کرکے اپنے علمی اور روحانی سفر میں ایک بڑا قدم اٹھائیں۔
ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے ایپ اسٹور پر جائیں یا ہماری ویب سائٹ پر جائیں:
https://imamsadiq.ac/
اپ ڈیٹ کردہ بتاریخ
23 جولائی، 2025