یہ ایپ قرآن مجید کے خلاصے کو عام فہم انداز میں پیش کرتی ہے، تاکہ ہر مسلمان قرآن کی تعلیمات کو آسانی سے سمجھ سکے۔
خصوصیات: ✅ قرآن مجید مکمل پی ڈی ایف - پارہ وار اور سورہ وار دستیابی ✅ آڈیو و ویڈیو تلاوت - بہترین قراء کی آواز میں ✅ خلاصہ مضامینِ قرآن - ہر سورہ اور ہر پارہ کا جامع خلاصہ ✅ مولانا محمد افروز قادری چریاکوٹی کے خلاصہ مضامینِ قرآن ✅ آسان نیویگیشن - پارہ اور سورہ کے حساب سے تلاش کی سہولت ✅ خوبصورت اور سادہ انٹرفیس - صارف دوست تجربہ
یہ ایپ ساڑھے تین سو سے زائد صفحات پر مشتمل ایک ایسی کتاب پر مبنی ہے جس کا مقصد تعلیماتِ قرآنی کی اشاعت اور امت مسلمہ میں بیداری کو فروغ دینا ہے۔ اس میں قرآن کریم کے تیس پاروں کا اختصار و جامعیت کے ساتھ خلاصہ پیش کیا گیا ہے، اور جابجا عقائدِ اہل سنت و جماعت کی تائید قرآنی آیات سے دکھائی گئی ہے۔